12 سالہ لڑکی سے زیادتی، ملزم گرفتار
قصور (ویب ڈیسک) نواحی علاقہ بونگہ کلیاں میں اوباش نے 12 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
نوائے وقت کے مطابق اکرم کی بیٹی سونیا کھیتوں میں کام کرنے گئی تو سخی محمد نامی ملزم نے اسے زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا۔