’’سر آئیں پلیز ادھر چلتے ہیں ‘‘ نیب آفیسر ، ’’چلیے کہاں چلنا ہے ‘‘ نواز شریف کا جواب

’’سر آئیں پلیز ادھر چلتے ہیں ‘‘ نیب آفیسر ، ’’چلیے کہاں چلنا ہے ‘‘ نواز ...
’’سر آئیں پلیز ادھر چلتے ہیں ‘‘ نیب آفیسر ، ’’چلیے کہاں چلنا ہے ‘‘ نواز شریف کا جواب

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (آئن لائن) سر آئیں پلیز ادھر چلتے ہیں ، نیب ٹیم کے آفیسر نے نواز شریف سے کہا نواز شریف نے انصابطی سر ہلاتے ہوئے جواب دیا ’’ چلیئے کہاں چلنا ہے ‘‘۔ پاسپورٹ نیب ٹیم نے تحویل میں لینے کے بعد نواز شریف سے جب کہا کہ سر ادھر چلتے ہیں تو نواز شریف اور مریم نواز ان کے ساتھ ساتھ چل پڑے اور کہا کہ گرفتاری دینے کے لیے ہی اہلیہ کو بے ہوشی کی حالت میں چھوڑ کر  برطانیہ سے آیا ہوں۔ اس موقع پر نواز شریف نے جواباً کہا چلیئے کہاں چلنا ہے۔ درجن سے زائد سکیورٹی ٹیم کے ہمرہ نواز شریف اور مریم نواز اپنی منزل کو ہولئے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور