دانیال عزیزگاڑی سمیت کشتی میں سوار ہو کر دریا راوی کراس کر کے لاہور پہنچ گئے

دانیال عزیزگاڑی سمیت کشتی میں سوار ہو کر دریا راوی کراس کر کے لاہور پہنچ گئے
دانیال عزیزگاڑی سمیت کشتی میں سوار ہو کر دریا راوی کراس کر کے لاہور پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) نوازشریف کی آمد کے موقع پر استقبال کے لیے لاہور آنے والے لیگی رہنماء دانیال عزیز کو بدوملہی کے قریب سکیورٹی اہلکاروں نےروک دیا ، دانیال  عزیز نے بحث کی اور جانے کیلئے بضد رہے۔پولیس اور رینجرز کے اہلکاروں کیساتھ کشمکش چلتی رہی  لیکن جب بات نہ بنی تو سڑک کا راستہ چھوڑ کر گاڑی سمیت کشتی میں سوار ہر کر دریا راوی کراس کر کے لاہور پہنچ گئے۔

راوی کنارے تک پہنچنے کے لیے انہوں نے کچے راستوں کا استعمال کیا اور کھیتوں سے بھی گاڑی گزار دی ، راوی بذریعہ کشتی عبور کرکے لاہور پہنچ گئے ۔