ن لیگ بھرپور انداز میں الیکشن میں جائے گی : شہباز شریف

ن لیگ بھرپور انداز میں الیکشن میں جائے گی : شہباز شریف
ن لیگ بھرپور انداز میں الیکشن میں جائے گی : شہباز شریف

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی بھرپور انداز میں الیکشن میں جائے گی۔

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کی مرکزی قیادت کا اجلاس جاری ہے جس میں شاہد خاقان عباسی اور خواجہ سعد سمیت دیگر شریک ہیں۔ اجلاس میں نواز شریف کی گرفتاری کے بعد کی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر غور کیا جارہا ہے۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ن لیگ بھرپور انداز میں الیکشن میں جائے گی ،کل کی ریلی نے ثابت کردیا کہ عوام ن لیگ کے ساتھ ہیں۔

مزید : اہم خبریں /قومی /سیاست /علاقائی /پنجاب /لاہور