سعودی عر ب کی مستونگ شہر میں خودکش حملے کی مذمت

سعودی عر ب کی مستونگ شہر میں خودکش حملے کی مذمت
سعودی عر ب کی مستونگ شہر میں خودکش حملے کی مذمت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جده (محمد اكرم اسد) سعودی عرب نے مستونگ شہر میں انتخابی جلسے میں خودکش حملے کی مذمت کردی۔ سعودی دفتر خارجہ نے جمعہ کو اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا کہ یہ دہشتگردانہ اور انتہا پسندانہ عمل ہے۔ سعودی عرب انتہا پسندی اور دہشتگردی کے خلاف مہم میں پاکستان کو اپنے تعاون اور یکجہتی کا ایک بار پھر یقین دلانا چاہتا ہے۔

مزید :

عرب دنیا -