شہری ورزش کا معمول بنائیں :گوررنر جدہ
جدہ( محمد اکر م اسد) گوررنر جدہ مشعل بن ماجد نے جدہ کے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ ورزش کا معمول بنائیں، معاشرے کے تمام طبقات ورزش کیلئے پبلک مقامات سے استفادہ کریں۔ وہ جدہ میونسپلٹی اور سعودی اسپورٹس آرگنائزیشن کے درمیان معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔