گورنر اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان،شرح سودمیں ایک فیصد اضافہ

گورنر اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان،شرح سودمیں ایک فیصد اضافہ
گورنر اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان،شرح سودمیں ایک فیصد اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے ۔ شرح سود 6.5 فیصد سے بڑھاکر7.5 فیصد کردی گئی ہے۔

جیو نیوز کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے پریس کانفرنس کر تے ہو ئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا ہے ،انہوں نے کہا کہ مہنگائی کی شرح بڑھ رہی ہے،بجٹ خسارہ 6 اعشاریہ 8فیصد رہنے کاامکان ہے،جس کے تحت شرح سود ایک فیصد بڑھا دیاگیا ہے۔

مزید :

قومی -