”اگر عمران خان ہار گئے تو آپ کی کتاب کی 3000 کاپیاں خریدوں گا“ ٹوئٹر صارف نے یہ بات کہی تو ریحام خان نے کیا جواب دیا؟ جان کر آپ کیلئے یقین کرنا مشکل ہو جائے گا

”اگر عمران خان ہار گئے تو آپ کی کتاب کی 3000 کاپیاں خریدوں گا“ ٹوئٹر صارف نے یہ ...
”اگر عمران خان ہار گئے تو آپ کی کتاب کی 3000 کاپیاں خریدوں گا“ ٹوئٹر صارف نے یہ بات کہی تو ریحام خان نے کیا جواب دیا؟ جان کر آپ کیلئے یقین کرنا مشکل ہو جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب فروخت کیلئے پیش کی جا چکی ہے اور اس میں لکھی گئی باتوں کا کافی حصہ عوام کے سامنے آ چکا ہے جس پر خبروں اور تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”مسلم لیگ (ن) کی ریلی میں صرف اتنے لوگ تھے اور۔۔۔“ معروف صحافی طارق متین نے ایسا دعویٰ کر دیا کہ نواز شریف حیران پریشان رہ جائیں گے، ریلی میں کتنے لوگ تھے؟ جواب آپ سوچ بھی نہیں سکتے
ریحام خان اپنی کتاب اور پاکستانی سیاست کے حوالے سے ٹوئٹر پر کافی سرگرم ہیں اور ٹویٹس کرنے کیساتھ ساتھ عوام کی جانب سے کی گئی ٹویٹس کا جواب دینے میں بھی مصروف ہیں۔ ایک صارف ’جی ایم لغاری‘ نے ریحام خان سے کہا کہ اگر عام انتخابات میں عمران خان ہار گئے تو وہ ان کی کتاب کی 3000 کاپیاں خریدے گا مگر اس پر ریحام خان نے کیا جواب دیا؟ دیکھ کر آپ کیلئے یقین کرنا مشکل ہو جائے گا۔


ریحام خان نے مذکورہ صارف کی ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے لکھا ”اگر عمران خان وزیراعظم بن گئے تو میں اور زیادہ فروخت کروں گی“