”خلائی مخلوق اب ۔۔۔“ خواجہ آصف کی نظر میں ’خلائی مخلوق‘ اب کون سی مخلوق بن گئی ہے؟ جواب ایسا کہ آپ تصور بھی نہیں کر سکتے، جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

”خلائی مخلوق اب ۔۔۔“ خواجہ آصف کی نظر میں ’خلائی مخلوق‘ اب کون سی مخلوق بن ...
”خلائی مخلوق اب ۔۔۔“ خواجہ آصف کی نظر میں ’خلائی مخلوق‘ اب کون سی مخلوق بن گئی ہے؟ جواب ایسا کہ آپ تصور بھی نہیں کر سکتے، جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خلائی مخلوق بیت الخلائی مخلوق بن گئی ہے۔نجی ٹی وی ’’ سمانیو ز‘‘ کے مطابق خواجہ آصف کا اپنے ایک بیان میں کہناتھا کہ مریم نواز کی قیادت میں کام کروں گا،مسلم لیگ ن کے بغیر میری کوئی حیثیت نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ ہم ہر وقت الیکشن موڈ میں رہتے ہیں جبکہ سیوریج کے نظام سے متعلق سوال پر جواب دیاکہ لوگ خود بھی خیال کریں ۔

مزید : قومی