”یہ دنیا کا سمارٹ ترین شہر ہے اور۔۔۔“ معروف ترین میگزین نے اعلان کر دیا، کون سا شہر ہے؟ جان کر آپ بھی کہیں گے ” یہ اعزاز اسی شہر کو ملنا چاہئے“

”یہ دنیا کا سمارٹ ترین شہر ہے اور۔۔۔“ معروف ترین میگزین نے اعلان کر دیا، کون ...
”یہ دنیا کا سمارٹ ترین شہر ہے اور۔۔۔“ معروف ترین میگزین نے اعلان کر دیا، کون سا شہر ہے؟ جان کر آپ بھی کہیں گے ” یہ اعزاز اسی شہر کو ملنا چاہئے“

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

نیویارک (صباح نیوز)فوربز نے نیویارک کو دنیا کا سمارٹ ترین شہر قرار دیدیا  جبکہ اس فہرست میں لندن دوسرا نمبر حاصل کرنے میں کامیاب ہوا ہے اور پیرس تیسرے نمبر پر ہے۔ 

میڈیا فوربز نے نیویارک کو دنیا کا اسمارٹ ترین شہر قرار د ے دیا جبکہ لندن اور پیرس دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔سمارٹ سٹی قرار پانے کے لیے شہر میں انسانی ترقی، شہریوں کے سماجی تعلقات، معیشت، ماحولیات، شہری منصوبہ بندی اور ٹیکنالوجی کا جائزہ لیا گیا۔ فوربز نے نیویارک، لندن اور پیرس کے بعد ٹوکیو کو دنیا کا چوتھا اسمارٹ ترین شہر قرار دیا جبکہ ریکاوک پانچویں، سنگاپور چھٹے اور سیول ساتویں نمبر پر رہے۔ٹورنٹو کا نمبر آٹھواں، ہانگ کانگ کا نواں اور ایمسٹرڈم کا دسواں رہا۔

مزید : ڈیلی بائیٹس /بین الاقوامی