فٹ بال ورلڈکپ میں بیلجیئم نے ایسا کارنامہ سرانجام دیدیا جو تاریخ میں اس نے کبھی نہ کیا تھا؟ جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

فٹ بال ورلڈکپ میں بیلجیئم نے ایسا کارنامہ سرانجام دیدیا جو تاریخ میں اس نے ...
فٹ بال ورلڈکپ میں بیلجیئم نے ایسا کارنامہ سرانجام دیدیا جو تاریخ میں اس نے کبھی نہ کیا تھا؟ جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

سینٹ پیٹرز برگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) فٹ بال ورلڈ کپ میں بیلجیئم نے انگلینڈ کو صفر کے مقابلے میں 2 گول سے شکست تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”اگر عمران خان ہار گئے تو آپ کی کتاب کی 3000 کاپیاں خریدوں گا“ ٹوئٹر صارف نے یہ بات کہی تو ریحام خان نے کیا جواب دیا؟ جان کر آپ کیلئے یقین کرنا مشکل ہو جائے گا 

روس میں جاری ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن کے مقابلے میں بیلجیئم نے انگلینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-2 سے شکست دی۔بیلجیئم کی جانب سے پہلا گول چوتھے منٹ میں میونائر نے کیا جبکہ دوسرا گول کپتان ہیزارڈ نے سکور کیا۔

یہ بیلجیئم کی جانب سے فٹ بال کے عالمی مقابلے میں بہترین کارکردگی ہے۔فٹ بال ورلڈ کپ کا فائنل کل فرانس اور کروشیا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل