”نواز شریف کو پہلی رات یہ اہم ترین چیز نہیں دی گئی اور ان کا غسل خانہ۔۔۔“ حسین نواز نے تہلکہ خیز بیان جاری کر دیا، نواز شریف کیساتھ پہلی رات جیل میں کیا سلوک کیا گیا؟ ایسا دعویٰ کر دیا کہ ہر طرف کھلبلی مچ گئی

”نواز شریف کو پہلی رات یہ اہم ترین چیز نہیں دی گئی اور ان کا غسل خانہ۔۔۔“ ...
”نواز شریف کو پہلی رات یہ اہم ترین چیز نہیں دی گئی اور ان کا غسل خانہ۔۔۔“ حسین نواز نے تہلکہ خیز بیان جاری کر دیا، نواز شریف کیساتھ پہلی رات جیل میں کیا سلوک کیا گیا؟ ایسا دعویٰ کر دیا کہ ہر طرف کھلبلی مچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کو ایون فیلڈ ریفرنس میں ملنے والی سزا کے تحت گرفتار کر کے اڈیالہ جیل میں منتقل کر دیا گیا ہے مگر پہلی رات نواز شریف کو کیا چیز نہیں دی گئی اور انہیں ملنے والے غسل خانے میں کیا تھا؟ حسین نواز نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”اگر عمران خان ہار گئے تو آپ کی کتاب کی 3000 کاپیاں خریدوں گا“ ٹوئٹر صارف نے یہ بات کہی تو ریحام خان نے کیا جواب دیا؟ جان کر آپ کیلئے یقین کرنا مشکل ہو جائے گا 
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری اپنے پیغام میں حسین نواز نے کہا مجھے بتایا گیا ہے کہ میرے والد کو رات کو سونے کیلئے بستر نہیں دیا گیا جبکہ غسل خانہ انتہائی غلیظ تھا جس کی عرصہ دراز سے صفائی نہیں ہوئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ عوامی نمائندوں کی عزت کا کوئی دستور نہیں ہے حالانکہ یہ بنیادی حقوق ہے جن کا روکنا تشدد ہے۔


واضح رہے کہ نواز شریف اور مریم نواز کو گزشتہ روز وطن واپس پہنچنے پر لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار کر کے خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد منتقل کیا گیا اور بعد ازاں بکتر بند گاڑیوں میں اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔