سانحہ کو ئٹہ میں شہید وں کے لواحقین کو 15،15شدید زخمیوں کو 10 ،10جبکہ معمولی زخمیوں کو 2،2لاکھ روپے ملیں گے

سانحہ کو ئٹہ میں شہید وں کے لواحقین کو 15،15شدید زخمیوں کو 10 ،10جبکہ معمولی ...
سانحہ کو ئٹہ میں شہید وں کے لواحقین کو 15،15شدید زخمیوں کو 10 ،10جبکہ معمولی زخمیوں کو 2،2لاکھ روپے ملیں گے

  

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بلو چستان حکومت نے سانحہ کو ئٹہ میںشہید وں کے لواحقین کو15،شدید زخمیوں کو 5جبکہ معمولی زخمی ہونے والے افراد کو 2لاکھ روپےفی کس امداد دینے کا اعلان کر دیا ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان علاوالدین نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے چھپ کروار کیا،ہم ایک بہادرقوم ہیں،دشمن نے الیکشن کوروکنے کےلیے حملہ کیا ہے،الیکشن وقت پرہوں گے،سیاسی جماعتیں الیکشن مہم جاری رکھیں، انہوں نے سانحہ مستونگ کے شہداکے لواحقین کو15،15لاکھ ،زخمیوں کو10 ،10 لاکھ معمولی زخمیوں کو2،2لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے ،ان کا کہنا تھا کہ لواحقین اورمتاثرین کوہرممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی، وزیراعلیٰ بلوچستان کاشہداکے خاندان کے ہرفردکوسرکاری ملازمت دینے کااعلان کیا ہے۔

مزید : قومی