تلاش گمشدہ

  تلاش گمشدہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) نام مددعلی، ولد عاشق حسین، عمر 14سال،رنگ گندمی،سفید رنگ کی شلوارقمیض پہنے ہوئے ہے، ناک پر زخم کا شان جو 26جون سے ساہیوال کے مقامی مدرسہ سے لاپتہ ہے، اگر کسی شخص کو علم ہو وہ خاور زبیر ویلفیئر ٹرسٹ ساہیوال کے انچارج اسلم قصوری سے درج ذیل نمبر پر رابطہ کرے۔03016523579قرآن محل کربلا روڈ ساہیوال