حکومت مسائل کو مستقل بنیادوں پر حل کرنا چاہتی ہے،مومنہ وحید

حکومت مسائل کو مستقل بنیادوں پر حل کرنا چاہتی ہے،مومنہ وحید

لاہور(پ ر) چیئر پرسن سٹینڈنگ کمیٹی برائے وزیر اعلیٰ معائنہ ٹیم مومنہ وحید نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت بھی ڈالر کے معاملے پر مصنوعی پالیسی اپنا سکتی تھی لیکن حکومت نے ایسا نہیں کیا بلکہ مسائل کو مستقبل بنیاد پر حل کرنے کو ترجیح دی، ملکی مسائل حل کرنے کے لئے منصوبہ بندی کررہے ہیں،انہوں نے کہاکہ ن لیگ کے دور میں قرضہ لینے کے علاوہ کوئی کام نہیں ہوا،دس سالوں میں 60ارب ڈالر قرضے کا ایک بڑا حجم جمع کیاگیا، انہوں نے کہاکہ ن لیگ سے عوام کی لوٹی ہوئی رقم واپس لائیں گے، پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے جواب دہی کا تصور متعارف کرایا ہے۔

، ہم سفارش کلچر کا بھی خاتمہ کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1