ہڑتالیں چھوڑ کر سوچ سمجھ کر ملک کیلئے کچھ کرنا ہو گا،چودھری قدیر

ہڑتالیں چھوڑ کر سوچ سمجھ کر ملک کیلئے کچھ کرنا ہو گا،چودھری قدیر

لاہور(جنرل رپورٹر)آل پاکستان انجمن تاجران لاہور کے نائب صدر چوہدری قدیر نے کہا ہے کہ لڑائی اور ہڑتالوں سے مسائل بڑھ جاتے ہیں حل کی طرف نہیں جاتے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ ماضی میں جتنی بھی تاجر برادری کی طرف ہڑتالیں کی گئیں تھیں تاریخ گواہ ہے کہ ان سے صرف تاجر برادری کو نقصان ہوا کوئی بھی شخص اپنے گھر کا نقصان نہیں چاہتا ہے اور پاکستان ہمارا گھر ہے جس کا نقصان کرنے والا کسی طور پربھی محب وطن نہیں کہلوا سکتا۔

ہے اس لئے ہڑتالوں کی بجائے سوچ سمجھ کر آگے بڑھنے کی ضرورت ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1