پشاور میں ججز کیخلاف ریفرنس پر کنونشن  ملتان کے وکلاء کی ہڑتال‘ عدالتی بائیکاٹ

پشاور میں ججز کیخلاف ریفرنس پر کنونشن  ملتان کے وکلاء کی ہڑتال‘ عدالتی ...

 ملتان‘ مظفر گڑھ(خبر نگارخصو صی‘ نامہ نگار)پاکستان بار کونسل کی جانب سے ججز کے خلاف ریفرنس پر پشاور میں وکلاء کونشن کے سلسے میں ہڑتال کی کال پر ملتان کے وکلاء نے عدالتی(بقیہ نمبر18صفحہ12پر)

 بائیکاٹ کیا۔اس ضمن میں  وکلاء مقدمات کی پیروی کے لیے عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے جس کے باعث بیشتر مقدمات کی سماعت ملتوی کر دی گئی ہے۔ جبکہ پنجاب بار کونسل کے فیصلہ کے مطابق ججز کے خلاف حکومتی ریفرنس کے خلاف ہفتہ کے روز ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ نے فل ڈے ہڑتال کی اور مکمل عدالتی بائی کاٹ کیا. وکلاء  عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے. 

مزید : ملتان صفحہ آخر