پولیس افسروں کے تقرر و تبادلے‘ نوٹیفکیشن فائنل

  پولیس افسروں کے تقرر و تبادلے‘ نوٹیفکیشن فائنل

 ملتان (وقا ئع نگار) آئی جی پنجاب نے صوبہ کے  5 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔جسکا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری ہوگیا ہے۔معلوم ہوا ہے آئی جی (بقیہ نمبر19صفحہ12پر)

پنجاب نے ایس پی ٹیکنیکل، ای ڈی ایس، سپیشل برانچ پنجاب خرم شہزاد کو ایس پی سپیشل برانچ گوجرانوالہ، ایس ایس پی آر آئی بی، سرگودھا ریجن تنویر احمد ملک کو ایس پی سپیشل برانچ سرگودھا ریجن۔بٹالین کمانڈر 3 پی سی ملتان، محمد ظفر کو ایس پی سپیشل برانچ ڈی جی خان ریجن جبکہ تقرری کے منتظر حسن افضال کو ایس پی سکیورٹی سپیشل برانچ پنجاب لاہور۔ ایس پی سکیورٹی سپیشل برانچ پنجاب  ندا عمر چٹھہ کو ایس پی ایڈمنسٹریشن، سپیشل برانچ پنجاب لاہور کی خالی آسامی پر تعینات کیا گیا ہے۔

فائنل

مزید : ملتان صفحہ آخر