کالے یرقان کاحملہ‘ 3 خواتین سمیت 5 افراد ہسپتال میں جاں بحق

کالے یرقان کاحملہ‘ 3 خواتین سمیت 5 افراد ہسپتال میں جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)کالے یرقان میں مبتلا3خواتین سمیت 5افراد ہسپتال میں دم توڑگئے۔تفصیل کیمطابق عزیز آباد کی رہائشی45سالہ فہمیدہ بی بی، خانپور کی57سالہ کلثوم اختر، صادق آباد کی65سالہ خدیجہ بی بی، چک110پی کا50سالہ محمد سردار اور منٹھار کارہائشی50سالہ دین محمد کو کالے(بقیہ نمبر49صفحہ12پر)


 یرقان میں مبتلا ہونے پرورثاء نے انتہائی تشویشناک حالت میں طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود پانچوں افراد جانبرنہ ہوپائے اور دم توڑگئے۔
حملہ