5پولیس افسران کے تقرر و تبادلے

5پولیس افسران کے تقرر و تبادلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب عارف نواز خا ن نے 5پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کیے۔ ایس پی ٹیکنیکل، ای ڈی ایس، سپیشل برانچ پنجاب لاہور، خرم شہزاد کو ایس پی سپیشل برانچ، گوجرانوالہ ریجن، ایس ایس پی آر آئی بی، سرگودھا ریجن، تنویر احمد ملک کو ایس پی سپیشل برانچ، سرگودھا ریجن، بٹالین کمانڈر 3، پی سی ملتان، محمد ظفر کو ایس پی سپیشل برانچ ڈی جی خان ریجن، تقرری کے منتظر حسن افضال کو ایس پی سکیورٹی سپیشل برانچ تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔

مزید :

علاقائی -