ہربنس پورہ، نہر سے اٹھارہ سالہ نوجوان کی نعش بر آمد

ہربنس پورہ، نہر سے اٹھارہ سالہ نوجوان کی نعش بر آمد

لاہور(کرائم رپورٹر ) ہربنس پورہ میں نہر سے اٹھارہ سالہ نوجوان کی لاش بر آمد، پولیس نے لاش ضروری کارروائی کے بعدپوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت اجمل کے نام سے ہوئی ہے۔ شبہ ہے کہ اجمل کو قتل کر کے لاش نہر میں پھینکی گئی ہے۔

تاہم اصل حقائق پورسٹمارٹم رپورٹ آنے کے بعد معلوم ہوں گے

مزید : علاقائی