”ناگن“میں ڈائریکٹر شاہ بلال کے ساتھ کام کر کے بہت کچھ سیکھا،عمران احمد

”ناگن“میں ڈائریکٹر شاہ بلال کے ساتھ کام کر کے بہت کچھ سیکھا،عمران احمد

لاہور(فلم رپورٹر)سینئر اداکار عمران احمد کا سوپ” ناگن“ ان دنوں نجی چینل سے آن ائیر ہے اور بہترین ریٹنگ لے رہا ہے۔عمران احمد کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر شاہ بلال کے ساتھ کام کر کے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے۔اس کے علاوہ رائٹر افتخار اِفّی نے سکرپٹ اور کہانی میں جو انفرادیت رکھی ہے وہ بھی قابلِ تعریف ہے۔بھارت نے بھی اعتراف کیا ہے کہ پاکستانی ناگن ان کے ڈرامے سے بہتر ہے۔

مزید : کلچر