سلیکٹڈ وزیر آعظم کے 15 مشیر پھر بھی نتیجہ صفر، نفیسہ شاہ

سلیکٹڈ وزیر آعظم کے 15 مشیر پھر بھی نتیجہ صفر، نفیسہ شاہ

اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین. ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیر آعظم کے 15 مشیر پھر بھی نتیجہ صفر۔ ایک بیان میں ڈاکٹر نفیسہ نے کہاکہ سٹاک مارکیٹ ڈوب رہی ہے صرف کل 34 ارب کا نقصان ہوا،تاجر نالائق حکومت سے پریشان ہیں۔ انہوں نے کہاکہ محنت کشوں کے گھروں کے چولھے بجھ چکے ہیں۔ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہاکہ نالائق حکومت سے نجات کیلئے قوم چیئرمین بلاول بھٹو کا ساتھ دیں۔

انہوں نے کہاکہ سلیکٹڈ حکومت ملک کو گروی رکھ رہی ہے۔

نفیسہ شاہ

مزید : پشاورصفحہ آخر