پبی میں پولیس کی کارروائی 3 منشیات فروش گرفتار،چرس برآمد

پبی میں پولیس کی کارروائی 3 منشیات فروش گرفتار،چرس برآمد

پبی (نما ئندہ پاکستان) پبی پو لیس کا منشیا ت فروشوں اور ملز مان اشتہاریوں کے خلاف کا میاب کا روا ئی کے دوران تین منشیات فروش گرفتار کر کے ان قبضے سے 7کلوا8 گرام چر ش بر آمد اور پبی پو لیس کو قتل اقدام قتل کے مقد مات میں مطلوب 3 ملزمان اشتہاری بھی گرفتار کر کے ان کے قبضے سے کلاشنکوف اور پستول بر آمد کر کے ملزمان کے مقد ما ت درج کی تفصیلات کے مطا بق ڈ سٹرکٹ پولیس افسیر کیپٹن (ر)منصور امان کے خصوصی احکامات پر ڈی ایس پی پبی خا لد خان کی نگرا نی میں تھانہ پبی کے ایس ایچ او ارشاد علی خان نے علاقے میں منشیات فروشوں ملز مان اشتہا ریوں اور دیگر جرائم پیشہ افراد کے خلاف پبی کے ملحقہ علاقہ جات میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا اس میں پو لیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا آٓپریشن کے دوران 03 منشیات فروش گرفتار کر کے ان قبضے سے.7800 گرام چرس برآمد اور پبی پو لیس کو قتل اقدام قتل میں مطلو ب تین اشتہاری گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے ایک عدد پستول اور ایک عدد کلاشکوف برآمدایسی آپریشن کے دوران25 مشتبہ افراد کی گرفتار۔

مزید : پشاورصفحہ آخر