حرم الحجاز ٹورز،شاہد ٹورز انٹرنیشنل احمد ٹریول،نفیس ٹریول،طوبیٰ ٹریول،حافظ ائیر انٹرنیشنل کے حج تربیتی پروگرام آج لاہور میں ہونگے

حرم الحجاز ٹورز،شاہد ٹورز انٹرنیشنل احمد ٹریول،نفیس ٹریول،طوبیٰ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حرم الحجاز ٹورز،شاہد ٹورز انٹرنیشنل،احمد ٹریول،نفیس ٹریول،طوبیٰ ٹریول،حافظ ائیر انٹرنیشنل کے حج ٹریننگ پروگرامات آج لاہور میں ہوں گے جبکہ پاک مکہ مدینہ ٹریول کا پروگرام آج حویلی لکھا میں جبکہ الاقصیٰ حج سروسز بہاولپور کا ٹریننگ پروگرام بہاولپور میں ہو گا،تمام کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹوز نے تمام عازمین کو پروگرام میں بر وقت اور لازمی شرکت کی درخواست کی ہے۔
حرم الحجاز ٹورز