حاجی کیمپ لاہور آج کھلا رہے گا
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حاجی کیمپ لاہور آج کھلا رہے گا،سرکاری اور پرائیویٹ حج سکیم کے عازمین کو انجکشن لگانے،پرائیویٹ سکیم کے عازمین کو پاسپورٹ،ٹکٹ کی فراہمی کا عمل جاری رہے گا،ڈائریکٹر حج لاہورریحان عباس کھوکھرکے مطابق صبح 9بجے سے 4بجے تک حاجی کیمپ سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔
کیمپ