لاہور سے آج پی آئی اے کی 3 سعودی ائیر لائنزکی2، ائیر بلیو کی ایک پرواز جدہ اور مدینہ جائے گی

لاہور سے آج پی آئی اے کی 3 سعودی ائیر لائنزکی2، ائیر بلیو کی ایک پرواز جدہ ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج آپریشن2019ء،لاہور سے آج پی آئی اے کی تین،سعودی ائیر لائنزکی دو، ائیر بلیو کی ایک پرواز عازمین کو لے کر جدہ اور مدینہ جائیں گی، پہلی فلائٹ ائیر بلیو فلائٹ نمبر PA4780، 220 عازمین کے ساتھ پونے3بجے مدینہ، دوسری پی آئی اےPK759،238عازمین کے ساتھ9بجے جدہ،تیسری سعودی ائیر لائنزSV735،320عازمین کے ساتھ11بج کر5منٹ پر مدینہ،چوتھی پی آئی اے PK3035،307عازمین کے ساتھ پونے6بجے،پانچویں پی آئی اے 113عازمین کے ساتھ مدینہ جائیں گی۔

پروازیں

مزید : پشاورصفحہ آخر