پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ کیلئے دفاتر آج بھی کھلے رہیں گے

پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ کیلئے دفاتر آج بھی کھلے رہیں گے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم کی حج درخواست چھٹی کے دن بھی دی جا سکتی ہے،نیا کوٹہ حاصل کرنے والے 101حج آرگنائزر سمیت پرانے ٹورز آپریٹرز نے بھی آج دفاتر کھولنے کا اعلان کیا ہے،17جولائی تک پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ کروائی جا سکتی ہے،پرائیویٹ حج سکیم کے لیے ریڈ ایبل پاسپورٹ جس کی معیاد 10 فروری2020ء تک ہو کارآمد ہو گا۔

بکنگ

مزید : پشاورصفحہ آخر