فیصل آباد حج و عمرہ سروسز کا دوسرا حج تربیتی پروگرام آج ہو گا
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)فیصل آباد حج و عمرہ سروسز کا دوسرا حج ٹریننگ پروگرام آج ریجنسی گرینڈ مارکی کینال روڑ نزد پی سی ہوٹل فیصل آباد میں ہو رہا ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل جماعت اسلامی پاکستان اظہر اقبال حسن،پروفیسر ڈاکٹر مدثر احمد،کاشف علی مہمان خصوصی ہوں گے،چیف ایگزیکٹو الحاج مشتا ق شیخ،ڈائریکٹر حاجی یعقوب نے عازمین سے پروگرام میں شرکت کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔
تربیتی پروگرام