مسلم لیگ کاورکرزکنونشن آج نارووال میں ہوگا

مسلم لیگ کاورکرزکنونشن آج نارووال میں ہوگا
مسلم لیگ کاورکرزکنونشن آج نارووال میں ہوگا

  


نارووال(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ (ن)کاورکرزکنونشن آج نارووال میں ہوگا۔پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نوازشریف کے شیروں کاورکرزکنونشن آج نارووال میں ہوگا،علی اکبرباغ نزدتلونڈی بھنڈراں،مرید کے روڈ،نارووال میں ورکرزکنونشن 5 بجے ہوگا ،پارٹی کے مرکزی رہنما ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے ،مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ورکرزاپنے جوش اورولولے سے نئی تاریخ لکھیں گے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /نارووال