شریف فیملی کے لالچ کی کوئی حدنہیں،جہانگیرترین

شریف فیملی کے لالچ کی کوئی حدنہیں،جہانگیرترین
شریف فیملی کے لالچ کی کوئی حدنہیں،جہانگیرترین

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ شریف فیملی کے لالچ کی کوئی حدنہیں،انہوں نے ہراس جگہ لوٹاجہاں سے لوٹ سکتے تھے.

پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ شریف فیملی کے لالچ کی کوئی حدنہیں،انہوں نے ہراس جگہ لوٹاجہاں سے لوٹ سکتے تھے،جہانگیرترین کا کہنا ہے کہ ملک کے اندرتوکرپشن تھی ہی غیرملکی فنڈزکوبھی نہ چھوڑا،شریف فیملی کیلئے شرم کامقام ہے،پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ برطانوی اخبارنے شریف فیملی کوبے نقاب کردیا۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور