سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کامران مرتضی کرونا وائرس سے متاثر

  سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کامران مرتضی کرونا وائرس سے متاثر

  

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کامران مرتضی کرونا وائرس سے متاثر ہوگئے،کامران مرتضی نے 9جولائی کو کرونا کا ٹیسٹ کروایا جو پازیٹو آیا،کرونا وائرس کی نشاندھی کے بعد کامران مرتضی نے اپنے آپ کو قرنطینہ کرلیا۔

کامران مرتضی

مزید :

صفحہ آخر -