وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج کوئٹہ پہنچیں گے

      وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج کوئٹہ پہنچیں گے

  

کوئٹہ(آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج کوئٹہ پہنچیں گے پارٹی ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب آج(منگل کو) ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے اور پھر پشین اور زیارت جائیں گے ذرائع کے مطابق سردار عثمان بزدار کی وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال سے ملاقات کریں گے ۔

سردار عثمان بزدار

مزید :

صفحہ آخر -