نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ شروع، پنجاب حکومت کا باقاعدہ قانون سازی کا فیصلہ

نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ شروع، پنجاب حکومت کا باقاعدہ قانون سازی کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کیلئے باقاعدہ قانون سازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں اس سمری وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو بھجوا دی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے بغیر کسی قانون سازی اور گھر بنانے کے قواعدو ضوابط کے اپنے منصوبے کو لانچ کردیا ہے حالانکہ قانون سازی کے بغیر نہ تو کوئی منصوبہ لانج ہوسکتا ہے اور نہ اس پر عملدرآمد کیا جاسکتا ہے اس سلسلے میں محکمہ ہاؤسنگ پنجاب کا کہنا ہے کہ نیا پاکستان ہاؤسنگ سکیم سے متعلق قانون بنانے اور گھر کی تعمیر کیلئے قواعدو ضوابط طے کرنے کے بعد منصوبے پر باقاعدہ عملدرآمد کیا جاسکے گا۔
قانون سازی فیصلہ

مزید :

صفحہ آخر -