مدت سے میرا زردای سے کوئی رابطہ نہیں،حسین حقانی

مدت سے میرا زردای سے کوئی رابطہ نہیں،حسین حقانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیو یارک (آن لائن)سابق وفاقی سکریڑی اطلاعات،امریکہ میں پاکستان کے سفیر حسین حقانی نے ایک ٹی وی چینل پر (پولیس فیم)ہارون الرشید کی ان سے منصوب بات کہ میری آصف زرداری سے روزانہ فون پر بات ہوتی ہے اور قومی ادارے سے لڑائی کا مشورہ دیتاہوں من گھڑت اور خالی ذہین کی اخترا ہے۔ مدت سے میرا زردای سے کوئی رابطہ نہیں میں اپنی پاکستانی فوج سے اتنی محبت کرتاہوں جتنی کسی پاکستانی کو کرنی چاہئے کسی بات پر انٹولیکچوال اختلاف رائے کا مطلب فوج سے دشمنی اور مخالفت نہیں میرا سگا بھائی فوج کے اعلی عہدے پر فائز رہا ہے مجھے اپنے ملک کے محافظ اور مادر وطن جان سے عزیز ہے، میں اوّل و آخر پاکستانی ہیں، اور ہمیشہ اسکی بہتری پیش نظر رہی ہے میں کسی کو انتہا پسندی کا مشورہ کیوں دونگا۔ اپنے فہم کے مطابق بے لاگ تبصرہ کرتا ہوں مجھ سے منصوب بات من گھڑت اور لغو الزام ہے۔
حسین حقانی

مزید :

صفحہ آخر -