کراچی میں لوڈ شیڈنگ کی تحقیقات کیلئے نیپرا ٹیم کا کے الیکٹرک دفتر کا دورہ

کراچی میں لوڈ شیڈنگ کی تحقیقات کیلئے نیپرا ٹیم کا کے الیکٹرک دفتر کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی 4 رکنی تحقیقاتی ٹیم نے گزشتہ روز کے الیکٹرک کے دفتر کا دورہ کیا۔ تحقیقاتی ٹیم کے الیکٹرک کے پاور پلانٹس کا دورہ بھی کرے گی اور بجلی کی پیداوار اور فیول کی فراہمی سے متعلق تفصیلات جمع کرے گی۔ذرائع کے مطابق نیپرا کی ٹیم مختلف علاقوں کا دورہ کرکے کراچی کے شہریوں سے بھی ملے گی اور لوڈشیڈنگ کا ڈیٹا جمع کرے گی۔نیپرا ٹیم کراچی میں بجلی لوڈ شیڈنگ پر تحقیقات کررہی ہے۔
نیپرا ٹیم دور

مزید :

صفحہ آخر -