وزیر اعظم آئندہ چند ہفتوں میں "احساس نشوونما " پروگرام کا آغاز کریں گے

وزیر اعظم آئندہ چند ہفتوں میں "احساس نشوونما " پروگرام کا آغاز کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ اور تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے ملاقات کی ہے۔جس میں ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے احساس کے نئے پروگرام "احساس نشوونما" کے حوالے سے وزیراعظم کو بریفنگ دی۔وزیر اعظم عمران خان آئندہ چند ہفتوں میں "احساس نشوونما " پروگرام کا آغاز کریں گے۔وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر ثانیہ نشتر کو احساس کیش پروگرام کے دائرہ کار میں توسیع کے حوالے سے بھی ہدایات دیں۔
وزیر اعظم

مزید :

صفحہ آخر -