پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت 18 اگست تک ملتوی

پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت 18 اگست تک ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت 18 اگست تک ملتوی کر دی۔پیر کو انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے کیس کی سماعت کی۔پاکستان عوامی تحریک کو بریت کی درخواستوں پر دلائل کے لیے آخری موقع،دلائل مکمل ہونے پر وزیر اعظم عمران خان سمیت دیگر ملزمان کی بریت کا فیصلہ ہوگا۔ بعد ازاں عدالت نے پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت 18 اگست تک ملتوی کر دی۔
پی ٹی وی

مزید :

صفحہ آخر -