برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے فی کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے فی کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

  

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 8روپے اضافے سے281روپے، زندہ برائلر مرغی6روپے اضافے سے194روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت جولائی میں ریکارڈ سطح 128روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔

مزید :

کامرس -