فیشن انڈسٹری ترقی کی جانب گامزن ہے،رزکمالی

فیشن انڈسٹری ترقی کی جانب گامزن ہے،رزکمالی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ و ماڈل زکمالی نے کہاکہ پاکستان میں فیشن انڈسٹری ترقی کی منزلیں طے کررہی ہیں۔ملکی ڈیزائنروں اورماڈلزنے بیرون ملک اپنی صلاحیتوں کومنواکروطن کانام روشن کیا۔ان کاکہناتھاکہ میں بھی فیشن انڈسٹری میں اپنی صلاحیتوں کومنواناچاہتی ہوں۔اداکاری میں میر ی بہت حوصلہ افزائی ہوئی ہے لیکن اس وقت میری صلاحیتیں منظرعام پرآئیں گی جب میرے کمرشلزآن ائیر ہوں گے۔انہوں نے بتایا کہ میں نے مختلف کمپنیوں کے کمرشلزریکارڈکرائے ہیں جنہیں بہت جلدٹی وی سے نشرکیاجائے گا۔ان دنوں مختلف چینلز سے میرے ڈرامے آن ائیر ہیں۔

مزید :

کلچر -