فیملی والے نہ ہوتے تو انتقال کر گئی ہوتی،ٹکٹاکر علینہ

فیملی والے نہ ہوتے تو انتقال کر گئی ہوتی،ٹکٹاکر علینہ

  

لاہور(فلم رپورٹر)پاکستانی ٹک ٹاکر علینہ فاطمہ نے کہاکہ اگر ان کے مداحوں اور ان کی فیملی والے نہ ہوتے تو وہ اس وقت تک انتقال کر گئی ہوتیں کہاکہ جہاں ان کے چاہنے والے اور ان کی ویڈیو کو پسند کرنے والے ہیں وہیں ان کی جسامت کا مذاق اڑانے والوں کی تعداد بہت زیادہ ہے تنقید نہ صرف ان تک محدود ہے بلکہ ان کی فیملی اراکین کو بھی اس کا نشانہ بنایا جارہا۔

ہے اور انہیں بھینس سے تشبیہ دی جارہی ہے جس سے وہ سخت ذہنی اذیت میں مبتلا ہیں۔

مزید :

کلچر -