ڈہرکی،ڈاکوؤں سے مقابلہ، نتیجہ خیز آپریشن کیلئے رینجرز سے مدد طلب

  ڈہرکی،ڈاکوؤں سے مقابلہ، نتیجہ خیز آپریشن کیلئے رینجرز سے مدد طلب

  

ڈہرکی (نامہ نگار) رونتی کے کچے علاقے میں 11روز سے چلنے والے پولیس آپریشن کے باوجود ڈاکو راج بدستور قائم ہے بلکہ سوشل میڈیا پرایک سیزائد ڈاکوؤں (بقیہ نمبر41صفحہ7پر)

کی وڈیوز وائرل ہوچکی ہے جس میں کچے میں ڈاکوؤں کی جانب سے محفل موسیقی کرانا گیتوں پرجھوم جھوم کر جشن مناتیہوئے اور ڈاکو جدید اسلحہ کی نمائش کرنے کے علاوہ ایک دوسرے پر نوٹ نچھاور کررہے ہیں جبکہ پولیس ڈاکوؤں کے آگے بلکل بیبس نظر آرہی ہے باوثوق ذرائع کے مطابق آئی جی سندھ نیضلع گھوٹکی کے کچے میں نتیجہ خیز آپریشن کرنے کیلئے رینجرز سے مدد بھی طلب کر لی ہے۔

رینجرز طلب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -