سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہمی بحال

  سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہمی بحال

  

ملتان (سٹاف رپورٹر) 3روز بعد پنجاب کے سی این جی سٹیشنز کو گیس کی(بقیہ نمبر42صفحہ6پر)

فراہمی بحال کر دی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ جمعہ کو ٹیکنیکل فالٹ بتا کر سوئی ناردرن گیس نے صوبے بھر کے سی این جی سٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کر دی تھی جس پر سی این جی ایسوسی ایشن اور سی این جی صارفین سراپااحتجاج بن گئے اور میڈیا نے یہ ایشو بھرپور انداز میں اٹھایا جس پر گزشتہ روز سی این جی سٹیشنز کو گیس بحال کر دی گئی۔

بحال

مزید :

ملتان صفحہ آخر -