لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد ملتان آرٹس کونسل کو ڈراموں وتقریبات کے لئے کھول دیاجائے گا: ڈائریکٹر

      لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد ملتان آرٹس کونسل کو ڈراموں وتقریبات کے لئے ...

  

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر ملتان آرٹس کونسل طاہر محمود چوہدری نے (بقیہ نمبر40صفحہ6پر)

کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد ملتان آرٹس کونسل کو سٹیج ڈراموں‘ میوزیکل پروگرامز اور دیگر تقریبات کے لئے کھول دیاجائے گا‘ آرٹسٹ ایسوسی ایشن ملتان کے وفد کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب کی طرف سے فنکاروں کی مالی امداد جلد کی جائے گی۔ ملاقات کرنے والے وفد میں یوسف کامران‘ امبر آفتاب‘ اعجاز چندا‘ فہد اعوان‘ ایمان شاہ‘ طارق سندھو‘ انیلا علی‘ آغا نجمی‘ سکندر بھٹہ‘ شوکت راحیل اور اختر علی اختر شامل تھے۔

ڈائریکٹر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -