پروفیسر ڈاکٹر مصطفی کمال کی حالت بدستور تشویشناک
ملتان (خصو صی رپورٹر )نشتر میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر(بقیہ نمبر34صفحہ6پر)
پروفیسر ڈاکٹر مصطفی کمال پاشا کی حالت بدستور تشویشناک ہے۔انکے پھیپھڑے مکمل کام نہیں کررہے ہیں۔انہیں وینٹی لیٹر اور ای سی ایم او کے ذریعے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔انکی عمومی کلینیکل حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔
تشویشناک