سابق ایم این اے ملک لیاقت ڈوگر انتقال کرگئے، آج نماز جنازہ

    سابق ایم این اے ملک لیاقت ڈوگر انتقال کرگئے، آج نماز جنازہ

  

ملتان (نیوز رپورٹر) سابق سینیٹر وسابق میئر ملتان ملک صلاح الدین ڈوگر مرحوم اور سابق میئر ملتان ملک شوکت علی ڈوگر مرحوم کے بھائی ایم این اے ملک عامر ڈوگر،سٹی صدر پی ٹی آئی ملتان ملک عدنان ڈوگر،بیرسٹر ملک عثمان ڈوگر،حاجی ملک الیاس ڈوگر،ملک عباس ڈوگر کے چچا،اے سی ہیڈ کوارٹر ملک آفتاب ڈوگر،ملک جاوید ڈوگر ایڈووکیٹ کے ماموں سابق ایم این اے ملک لیاقت علی ڈوگر بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں اناللہ واناالیہ راجعون ان کی نماز جنازہ(بقیہ نمبر5صفحہ6پر)

آج 14جولائی بروز منگل صبح 9 بجے بمقام ملک صلاح الدین ڈوگر پارک میں ادا کی جائیگی۔ڈپٹی کمشنر عامر خٹک نے ملک عامرڈوگرایم این اے سے انکی چچا ملک لیاقت علی ڈوگر کی وفات انتہائی دکھ اور افسوس اظہار کیا ہے۔انہوں نے مرحوم کی مغفرت اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا کرنے کی دعا بھی کی ہے۔

لیاقت ڈوگر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -