ریڈیو ملتان کے صداکار شاہد اشرف انتقال کر گئے

ریڈیو ملتان کے صداکار شاہد اشرف انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹاف رپورٹر) ریڈیو پاکستان ملتان کے معروف صداکار شاہد اشرف طویل علالت کے بعد انتقال کر
(بقیہ نمبر16صفحہ6پر)

گئے۔ مرحوم کافی عرصے سے کینیڈا میں مقیم تھے۔ ریڈیو ملتان کی سٹیشن ڈائریکٹر کوثر ثمرین اور افسران نے شاہد اشرف کے انتقال پر سوگوار خاندان سے تعزیت کی ہے۔ مرحوم کی ریڈیو کے لئے خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے آج منگل کو دوپہر 1بجے ایف ایم ون سے خصوصی پروگرام پیش کیاجائے گا۔
انتقال کرگئے