پنجاب: 1100سکولوں میں ٹیکنیکل ایجوکیشن کا منصوبہ بند

  پنجاب: 1100سکولوں میں ٹیکنیکل ایجوکیشن کا منصوبہ بند

  

ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب بھر کے 1100 سکولوں میں ٹیکنیکل ایجوکیشن کا منصوبہ بند کر دیا گیا‘ سکولوں میں فنی تعلیم کے فروغ کا خواب ٹوٹ گیا، بتایا گیا ہے کہ سکولوں نے نان سیلری بجٹ سے ٹیکنیکل لیب کیلئے سامان خریدا تھا،موجود حکومت نے پہلے مذکورہ منصوبے(بقیہ نمبر10صفحہ6پر)

کے لیے نصاب تیار کرنے کا اعلان کیا،اس سال منصوبے کے لیے فنڈنگ ختم کردی گئی محکمہ تعلیم حکام کا کہنا ہے کہ ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ کیلئے وسائل کم ہیں جبکہ منصوبہ پر ابھی کام جاری ہے۔

منصوبہ بند

مزید :

ملتان صفحہ آخر -