پنجاب یونیورسٹی سے دو طالبات کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

پنجاب یونیورسٹی سے دو طالبات کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

  

لاہور(سٹی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے ارم منظور دختر اسلم منظور کوپبلک ہیلتھ کے مضمون اورمحمد سرفراز ولد فیض احمد کومائیکرو بائیولوجی اینڈ مالیکیولرجنیٹکس کے مضمون میں مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -