ایم این اے وحید عالم کاشہزادبھٹی مرحوم کے بھائی سے اظہارتعزیت

ایم این اے وحید عالم کاشہزادبھٹی مرحوم کے بھائی سے اظہارتعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) ایم این اے وحید عالم خان نے اپنے آبائی و پرانے حلقے کی یوسی 237 کے سابقہ چیئرمین رانا صفدر اور مرزا اخلاق،سید ماجد زیدی اور ملک معظم کے ہمراہ شہزاد احمد بھٹی کے گھر ان کے بھائی کے ساتھ دعائے مغفرت کی شہزاد احمد بھٹی 30 جون دل کا دورہ پڑھنے سے انتقال کر گئے تھے۔